Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس میں چھتیس پوائنٹ کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چھتیس پوائنٹ کی کمی ہوئی۔

کراچی: () مارکیٹ کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں ڈیڑھ سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے یہ سطح برقرار نہ رہ سکی ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار چار سو ، 72 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چودہ کروڑ بیالیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.