Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس میں اکسٹھ پوائنٹ کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی رہی تاہم ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بچانے میں کامیاب رہا۔

کراچی: ( اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد مندی رہی۔ سیمنٹ ، ٹیلی کام اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اکسٹھ پوائنٹ کمی سے ستائیس ہزار دو پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چھبیس کروڑ بیالیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.