نڈرڈ انڈیکس میں چار سو چونتیس پوائنٹس کی کمی ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دی گئی
) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی رہی ، اِس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چونتیس پوائنٹس کی کمی ہوئی ، غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دی گئی ۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ایس ای ہنڈرڈ ایک اعشاریہ تین فیصد کمی سے بتیس ہزار چھ سو پانچ تینتیس پوائنٹس پر بند ہوا ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے چونتیس لاکھ ڈالر کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ کی خریداری کی گئی ، اوسط کاروباری حجم تینتالیس فیصد سے زائد کمی سے دس کروڑ نوے لاکھ شیئرز یومیہ رہا ۔
تبصرے بند ہیں.