Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

بولاوایو: 

پاکستان نے زمبابوے کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست دے  کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔

زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے  پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 365 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر صرف 233 رنز ہی بنا سکی اور یوں قومی ٹیم نے 131رنز کے مارجن سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

تبصرے بند ہیں.