یجر لیگ بیس بال کا فائنل واشنگٹن سینیٹرز اور نیویارک جائینٹس کے درمیان کھیلا گیا تھا
واشنگٹن ) آج سے 90 سال پہلے واشنگٹن ڈی سی میں کھیلے گئے میجر لیگ بیس بال ورلڈ سیریز کے فائنل میں میزبان واشنگٹن سینیٹرز اور نیویارک جائینٹس کی ٹیمیں مد مقابل تھیں ۔ فلم فوٹیج امریکہ کی کانگرس لائبریری سے حاصل کیا گیا ۔ دلچسپ اور سنسنی خیز میچ کی فوٹیج آٹھ پرانی ٹیپس ریلز پر مشتمل تھی جسے جدید ڈیجیٹل طرز پر منتقل کر کے شائقین کے لیے ڈی وی ڈی فارم میں جاری کیا گیا ہے ۔ اتفاقیہ طور پر اس فلم کے نشر ہونے کے بعد بیس بال لیگ کے موجودہ سیزن کا فائنل بھی واشنگٹن ڈی سی اور سان فرانسسکو کے درمیان رواں ہفتے شیڈول ہے ۔ –
تبصرے بند ہیں.