چارسدہ،مستونگ:فائرنگ،بم حملے میں بچے سمیت 13اہلکار جاں بحق،دس افراد زخمی
چارسدہ/مستونگ()چارسدہ پولیس موبائل پر بم حملے اور مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک بچے سمیت 13 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
چارسدہ(چارسدہ میں سرڈھیری بازار میں پولیس وین کے قریب دھماکے سے ایک بچے سمیت سات پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے…