رواں مالی سال میں بڑی صنعتوں کی شرح ترقی میں اضافہ
بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ جولائی سے نومبر تک شرح نمو تین اعشاریہ چار فیصد رہی۔ رواں مالی سال میں بڑی صنعتوں کی شرح ترقی میں اضافہ۔
اسلام آباد:() وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں…