ملک میں 50 روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے: رپورٹ
اسٹیٹ بنک کے مطابق ملک کے چھتیس فیصد افراد تین سو یونٹ ماہانہ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ سبسڈٖی نہ دی گئی تو مہنگائی کی شرح مزید بڑھ سکتی ہے۔ پچاس روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔
لاہور: (اسٹیٹ بنک کی انرجی سیکٹر پر جاری رپورٹ کے…