راجن پور:ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ٹرین الٹ گئی،چار جاں بحق،ساٹھ زخمی
راجن پور:کوٹلہ حسن شاہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،جس سے چار افراد جاں بحق اور ساٹھ زخمی ہو گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر فاروق صادق کے مطابق دس افراد کی حالت نازک ہے۔ خوشحال خان خٹک…