ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
تین ملکی ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔
قطر: () دوحہ میں شروع ہونے والے تین ملکی ویمن ٹی 20 میں قومی کھلاڑیوں نے پروٹیز کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ افتتاحی مقابلے میں…