شارجہ: سری لنکن ٹیم کی محتاط بیٹنگ جاری
شارجہ ٹیسٹ میں سری لنکن ٹیم کی محتاط بیٹنگ جاری ہے۔ اس وقت آئی لینڈرز نے دو وکٹ کے نقصان پر ایک سو تین رنز بنا لیے۔
شارجہ:() شارجہ میں جاری ٹیسٹ میچ میں مہمان آئی لینڈرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لنکنز کو پہلا نقصان اکتیس…