پشاور بم دھماکے کا مقدمہ درج،31 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا
پشاور کے تبلیغی مرکز میں دھماکے کے بعد مزید دو بم برآمد کر لئے گئے،نوشہرہ تبلیغی مرکز سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔پشاور بم دھماکے کا مقدمہ مچنی روڈ تھانے میں درج کر لیا گیا۔
پشاور میں چارسدہ روڈ پر واقعہ تبلیغی مرکز میں ہونے…