آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مختصر فارمیٹ کی سیریز کا پہلا میچ آج ہو گا۔
ہوبارٹ:() دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ ہوبارٹ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیرھ بجے شروع ہو گا۔ انگلش ٹیم کی…