شارجہ ٹیسٹ، سری لنکا نے پہلی اننگز ڈکلیئر کر دی، پاکستان کے 19 رنز
شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر سری لنکا نے پہلی اننگز 428 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی۔ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 19رنز بنا لیے۔
شارجہ: ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم آئی لینڈرز نے پانچ وکٹ پر 220 رنز کے ساتھ دوسرے روز کا…