ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کرائیں گے: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
لاہور: ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا میلہ راولپنڈی میں چھے سے سولہ فروری تک جاری رہے گا۔ ڈومیسٹک کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سترہ ٹیمیں حصہ…