بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ گلو کارہ بن گئیں
ممبئی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ گلو کارہ بن گئیں ، نئی فلم ہائی وے میں گانے نے دھوم مچا دی ، کہتی ہیں اداکاری میں فلاپ ہو گئی تو گلورہ بن جاؤں گی۔
فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر میں جلوہ گر ہونے کے بعد عالیہ بھٹ نے بالی وڈ پر ایسی دھاک بٹھائی کہ…