ڈاکار ریلی : چیمپئن مارک کوما اور نینی روما کی شاندار کارکردگی
بیونس آئرس()ارجنٹائن ڈاکار ریلی کے بائیک رائیڈر چیمپئن مارک کوما اور کار ایونٹ چیمپئن نینی روما نے چلی میں شاندار جشن منایا۔
چلی میں ڈاکار ریلی کے فاتحین میں انعامات دینے کی ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں ہزاروں شائقین کی شرکت نے…