ہندرڈ انڈیکس 31 پوائنٹ کمی سے 26730 پر بند
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں دس روز کی تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں اکتیس پوائنٹ کی کمی ہوئی۔
کراچی: () مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چھبیس ہزار نو سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم…