پاکستان میں ساٹھ فیصد لوگ خوراک کی کمی کا شکار
پاکستان میں ساٹھ فیصد لوگ خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔ سروے کے مطابق پاکستان میں ناقص اور نا کافی غذا سے پینتیس فیصد نومولود جاں بحق ہو جاتے ہیں۔
اسلام آباد:( دنیا بھر میں پیدا ہونے والے اجناس تمام انسانوں کے لئے کافی ہیں لیکن اس کے باوجود…