فریم ورک کو دوستانہ بنانے کی ضرورت ہے: سیکریٹری ٹیکسٹائل
سیکریٹری ٹیکسٹائل رخسانہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک ریگولیٹری فریم ورک ایکسپورٹ دشمن ہے فریم ورک کو دوستانہ بنانے کی ضرورت ہے۔
کراچی: () پی ایچ ایم اے ہاؤس میں ویلیو ایڈڈ سیکٹر سے ملاقات کے دوران سیکریٹری ٹیکسٹائل نے کہا کہ برآمدی شعبے کو…