کرکٹ ورلڈکپ 2015ء: پلان کیلئے دو رکنی کمیٹی بنا دی
کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے پلان کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 رکنی کمیٹی بنا دی۔
لاہور:) پی سی بی حکام کا کہنا تھا کہ 2 رکنی کمیٹی میں انتخاب عالم اور جاوید میاں داد شامل ہیں۔ پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2015 کے سلسلے میں پلیننگ کرے…