وینا ملک نے فلمی دنیا کو خیر باد کہہ دیا
اب فلمی دنیا کا حصہ نہیں رہی۔ پاکستان واپس ضرور آﺅں گی۔ واپسی کا فیصلہ شوہر کرینگے۔
اسلام آباد:(آن لائن) اسکینڈل کوئن وینا ملک نے فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ اب وہ فلمی…