جان کیری نے ایران پرپابندیاں نرم کرنے کی منظوری دیدی
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایران پر پابندیاں نرم کرنے کی منظوری دے دی۔
واشنگٹن: () امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایران نے اپنے جوہری پروگرام کو روکنے کیلئے ٹھوس اور واضح اقدامات شروع کر دئیے ہیں اس لئے امریکا نے ایران پر عائد پابندیوں…