ذکاء اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء اشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
اسلام آباد:() درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوی ایشن عاصمہ جہانگیرکی جانب سے دائرکی گئی ہے۔ جس میں ذکاء اشرف کی بحالی کو کالعدم قرار دینے کی…