رینکنگ میں آسٹریلیا نمبر ایک پوزیشن پر آ گیا
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت مسلسل دوسرے میچ میں شکست کے باعت آئی سی سی کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون سے دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ کوہلی اور کپتان دھونی کی تمام تر کوششیں بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں…