فیشن ایکسپو کے موقعے پر رنگا رنگ فیشن شو کا اہتمام
فیشن ایکسپو کے موقعے پر ایک رنگا رنگ فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں حسینائیں اپنی بھرپور تیاری اور سج دھج سے دیکھنے والوں کو فیشن کے نئے انداز کا پتہ دیتی رہیں۔
کراچی:) فیشن شو میں ماڈلز حسینائوں نے فینسی کلیکشن زیب تن کر رکھی تھی۔ واک…