ڈرائی فروٹ اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: ملک میں سردی بڑھتے ہی ڈرائی فروٹ اور پھلوں کی قیمت میں دو سے تین گنا اضافہ۔ ڈرائی فروٹ بھی شہریوں کی قوت وخرید سے باہر ہوگئے۔ ملک میں حالیہ سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد ڈرائی فروٹ پھلوں اور سبزیوں کی قیمت…