بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی
بھارت دن بدن خواتین کے لئے ایک خطرناک ملک بنتا جا رہا ہے جہاں نہ صرف مقامی بلکہ سیاحت کی غرض سے آئی خواتین کی عزت محفوظ نہیں اسکی تازہ ترین مثال مغربی بنگال میں سامنے آئی جہاں پنچائت کے حکم پر تیرہ افراد نے ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا…