ذکاء اشرف کے ساتھ مل کر کام کریں گے: رانا مشہود
صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی بحالی کے لیے چیئرمین ذکاء اشرف کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
لاہور: () نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ یوتھ فیسٹول کا تیسرا مرحلہ 18 جنوری سے شروع…