آئی ایم ایف اکیس جنوری کو آؤٹ لک رپورٹ جاری کرے گا
آئی ایم ایف اکیس جنوری کو عالمی اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کرے گا، پاکستانیوں کی فی کس آمدن اگلے سال ڈیڑھ لاکھ روپے سالانہ سے تجاوز کر جائے گی۔
اسلام آباد: ( ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پاکستان کی جی ڈی پی کا حجم بھی ڈھائی سو ارب ڈالر ہو نے کی…