مولانا سمیع الحق کا طالبان سے مذاکرات سے علیحدگی کا اعلان
مولانا سمیع الحق نے طالبان سے مذاکرات سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں حکومت سے سیز فائر کا مطالبہ کیا تھا عملدرآمد نہیں کیا گیا۔
پشاور: () مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ جب وزیر اعظم کی جانب سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری…