حکومت نے ایک ہفتے میں ایک سو چار ارب روپے قرض لے لیا
مرکزی بنک سے حکومتی قرضوں کا سلسلہ نئے سال بھی برقرار ہے۔ ایک ہفتے میں ایک سو چار ارب روپے قرض لے لیا۔
کراچی: ( اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق تین جنوری سے دس جنوری تک شیڈول بنکوں کو تراسی ارب روپے کی ادائیگی کی گئی۔ رواں مالی…