نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی یونٹ اضافہ کر دیا
اسلام آباد()نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیے گئے اضافے کا اطلاق کا آئندہ ماہ کے بلوں پر ہو گا۔
نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران سنڑل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے موقف…