پری بیتی چوپڑا فلم کی پروموشن کیلئے شاپنگ مال پہنچ گئی
بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا اپنی نئی فلم'ہنسی تو پھنسی کی'پروموشن کرنے ممبئی کے شاپنگ مال پہنچ گئی۔
ممبئی:() پری نیتی ان دنوں اپنی نئی آنے والی کامیڈی فلم'ہنسی تو پھنسی'کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اسی سلسلے میں اداکارہ ممبئی کے معروف…