تیسرا ٹیسٹ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی
یسرے ٹیسٹ میں اظہر علی ، مصباح الحق اور سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ نے فتح دلا دی۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔
شارجہ: () سیریز کے آخری ٹیسٹ کے آخری روز پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ قومی ٹیم کو دوسری…