سارہ لورین اور طٰہ شاہ کی فلم ‘برکھا’ کی تشہیری مہم
پاکستانی اداکارہ سارہ لورین اور طٰہ شاہ نے بھارتی فلم نگری ممبئی میں اپنی آنے والی فلم ''برکھا ''کی تشہیری مہم میں حصہ لیا۔
ممبئی:() میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سارہ نے کہا کہ فلم کا اسکرپٹ بہت جاندار ہے۔ انہوں نے کہا فلم ''مرڈر تھری…