آسٹریلین اوپن ٹینس: ڈیوڈ فیریر اور لی نا چوتھے راؤنڈ میں
اسپین کے ڈیوڈ فیریر اور چین کی لی نا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔
میلبورن:) سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے تیسرے راؤنڈ میں اسپینش سٹار ڈیوڈ فیریر نے فرانس کے (Jeremy Chardy)کو دو گھنٹے بارہ منٹ کے مقابلے کے بعد…