لائف سٹائل کے مسائل، عرب دنیا کا سب سے بڑا طبی مسئلہ
وبائی امراض کی بجائے دل کے امراض اور فالج عرب دنیا میں سب سے بڑے امراض کی شکل میں سامنے آئے ہیں۔ طبی جریدے لینسٹ کے مطابق مغربی ماہرین اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا اس رجحان کی وجہ لائف سٹائل سے متعلق مسائل ہیں۔
طبی ماہرین کے ایک…