کسی کے خلاف بھی انتقامی کاروائی نہیں کریں گے: ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین ذکاء اشرف نے دوبارہ اپنے اختیارات سنبھال لیے۔ چیئرمین نے کہا کہ اپنے عہدے پر بحال ہو کر وہ کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔
لاہور:) پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین ذکاء اشرف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ میڈیا…