تہواروں پر موبائل فون کی بندش، نو ارب ستتر کروڑ روپے کا نقصان
تہواروں پر موبائل فون کی بندش سے حکومت کو ٹیکس کی مد میں نو ارب ستتر کروڑ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
اسلام آباد:() مالی سال دو ہزار بارہ اور تیرہ کے دوران موبائل فون کے کارڈز سے ستائیس ارب سات کروڑ روپے کا ٹیکس حکومتی خزانے میں…