کنڑول لائن آر پار تجارت ایک بار پھر معطل
بھارتی حکام نے آزاد کشمیر سے جانے والے 49 ٹرک روک لیے۔ تفصیلات تعظیم یاسین کی اس رپورٹ میں۔
مظفرآباد:() سرینگر لائن آف کنٹرول کے آر پار تجارت ایک بار پھر اس وقت تعطل کا شکار ہو گئی جب مقبوضہ کشمیر حکام کی طرف سے جمعرات کو جانے والے 49…