پیرس: فیشن ویک تمام تر رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ جاری
پیرس فیشن ویک اپنی تمام تر رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ خوبصورت ماڈلز نےاٹالین فیشن ڈیزائنر ارمانی کے ڈیزائن کردہ دیدہ زیب ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی تو دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔
پیرس فیشن ویک تمام تر رنگینیوں کے…