فلم شدھی میں کام کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ فلم ''شدھی'' میں کام کا فیصلہ میرے موڈ پر منحصر ہے۔ ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی میں نے فلم ''شدھی'' میں کام کا حتمی فیصلہ نہیں کیا اور اس کا…