رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں
عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گے۔
میلبورن:) مینز سنگلز کے کواٹر فارئنل مقابلوں میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال Bulgaria کے حریف Grigor Dimitrov کے خلاف ان ایکشن ہوئے۔ اسپینش اسٹار کھلاڑی نے…