پہلی ششماہی ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 58 کروڑ ڈالر رہا
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب اٹھاون کروڑ ڈالر رہا۔
کراچی: ) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران جاری خسارہ ملکی قومی پیداوار کا ایک اعشاریہ دو ، چھ فیصد رہا۔ اس دوران درآمدات بیس…