ڈیو واٹمور اور جولین فاونٹین نے پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین کام کیا: ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ کوچ ڈیو واٹمور نے پاکستان کرکٹ کے لیئے بہترین کام کیا۔ جب کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی کے لیئے بھارتی بورڈ سے بات چیت جاری ہے۔
لاہور: (نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی سی بی چیئرمین…