فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کی ٹرافی اپنے سفر کی طرف رواں دواں
فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کی ٹرافی اپنے سفر کی طرف رواں دواں ہے۔ پیرو میں عالمی کپ کی ٹرافی کا شاندار استقبال کیا۔
برازیل:() فٹبال کے عالمی کپ کے لیے برازیل پہنچنے والی ٹرافی کا سفر جاری ہے۔ ٹرافی پیرو کے شہر Lima پہنچی تو وہاں کے صدر (Ollanta…