خیبر ایجنسی ,شمالی وزیرستان:فورسز کا جیٹ طیاروں سے حملہ،25 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 25 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے.
بمباری سے عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔میرعلی کے نواحی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی…