بگ تھری کے معاملے پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا: آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس ختم ہو گیا۔ صدر ایلن آئزک کا کہنا ہے کہ بگ تھری کے معاملے پر حتمی فیصلہ آئندہ اجلاس میں ہو گا.
دبئی: () دبئی میں ہونیوالے آئی سی سی کے دو روزہ اجلاس میں پوزیشن پیپر کی کئی تجاویز…