پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی پاکستان پہنچ گئی
پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی شارجہ سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی۔
لاہور: (آن لائن) لاہور ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے لڑکی کو ڈی پورٹ کر دیا۔ بھارتی شہری نگیتا کی انٹرنیٹ پر ملتان کے شہری ظفر اقبال سے دوستی ہو…